Announcements
INSTITUTE OF OBJECTIVE STUDIES, NEW DELHI (INDIA)
in collaboration with
ALIJA IZETBEGOVIĆ FOUNDATION, BOSNIA AND HERZEGOVINA,
AbdulHamid AbuSulayman Kulliyyah of Islamic Revealed Knowledge and Human Sciences, IIUM, Malaysia and
Universitas Ibn Khaldun Bogor, Indonesia
Two-day online International Conference on the "Personality, Life and Contributions of Alija Izetbegović" on December 12-13, 2026 via Zoom
سہ ماہی مطالعات کے لیے مضامین مطلوب ہیں
سہ ماہی مطالعات، انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کا علمی، فکری و ادبی ترجمان ہے. انسٹی ٹیوٹ کے بانی و چئیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر سہ ماہی مطالعات کا خصوصی شمارہ زیر ترتیب ہے. یہ شمارہ جولائی - دسمبر 2026 کے شماروں پر مشتمل ہوگا.
لہٰذا اہل علم و ادب اور ریسرچ اسکالرز سے گزارش ہے کہ وہ ڈاکٹر محمد منظور عالم کی شخصیت، نظریات اور کارناموں کے متعلق اپنے مضامین ارسال فرمائیں. آپ کے مضامین 10 جون 2026 تک موصول ہوجائیں گے تو ہمیں اشاعت میں سہولت ہوگی. امید ہے کہ ہمیں آپ حضرات کا علمی تعاون حاصل رہے گا. شکریہ
شاہ اجمل فاروق ندوی
)معاون مدیر سہ ماہی مطالعات(
رابطہ: 9654058854
مضمون اس ای میل ایڈریس پر بھیجیں: info@iosworld.org